تیسرے سیمسٹر کا آغاز

تیسرے سیمسٹر کا آغاز
الحمدللہ،
23 اگست 2022 سے شعبہ کلیۃ الفنون میں تیسرے سیمسٹر کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں طلباء کرام کو فن جغرافیہ سے متعلق تفصیلی طور پر پڑھایا جائے گا۔

اس سیمسٹر میں فن جغرافیہ کی مختلف اقسام مثلا طبعی جغرافیہ، سیاسی جغرافیہ، ریاضتی جغرافیہ، معاشی جغرافیہ، تاریخی جغرافیہ اور قرآنی جغرافیہ جدید ترین ملٹی میڈیا اور گلوبز کے ذریعے طلباء کو پڑھایا جائے گا۔
جس میں پاکستان رؤیت ہلال کمیٹی کے ممبر مفتی فیصل احمد صاحب، ہفت وار میگزین "شریعہ اینڈ بزنس" کے ایڈیٹر مولانا عبد المنعم فائز صاحب، شعبہ کلیۃ الفنون و کلیۃالدعوة کے مسؤل مولانا ندیم الرشید صاحب اور مشہور کالم نگار و صحافی جناب انور غازی صاحب لیکچرز دیں گے۔
Subscribe Now:

Tags